ٹیگس - پیغمبر اسلام

iqna

IQNA

ٹیگس
پیغمبر اسلام
مولانا کلب جواد نقوی نے امام حسینؑ کی مظلومیت پر گریہ کے ثواب کو بھی روایت اور سنت کے ذریعہ ثابت کرتے ہوئے کہا کہ غم حسینؑ میں رونا عبادت اور پیغمبر اسلام ؐ کی سنت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512439    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

قرآنی سورے/ 11
قرآن میں رحمت الھی کے علاوہ آخرت بعض اقوام کو سزا دینے کی بھی بات ہوئی ہے اور ان میں سے ایک سورہ ہود ہے، اس میں جو منظر کشی کی گئی ہے وہ اس قدر باعظمت ہے کہ رسول اسلام فرماتے ہیں مجھے بوڑھا کردیا !
خبر کا کوڈ: 3512086    تاریخ اشاعت : 2022/06/17

ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام (ﷺ) کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے بعد ترجمان پارٹی کو برطرف کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512002    تاریخ اشاعت : 2022/06/06